KAELITH: THE DRAGON SHADOW PRINCE
کائلیتھ ایک ایسا نوجوان ہے جسے سب کمزور سمجھتے ہیں، لیکن اس کے اندر چھ قدیم طاقتیں پوشیدہ ہوتی ہیں۔\ جب عفریت اکیڈمی پر حملہ کرتے ہیں تو کائلیتھ اپنی طاقتیں بیدار کرکے سب کی جان بچاتا ہے اور ڈریگن شیڈو پرنس بن جاتا ہے۔\ اب وہ اپنے والد کی موت کا راز، غدار زاراکس کی حقیقت اور اپنی پراسرار ساتویں طاقت کو دریافت کرنے کے سفر پر نکلتا ہے۔
by Saim_Ali
